صفحہء اول تاریخ اسلام حقيقى اهل بيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يعنى رسول الله كى گھر
8.82 MB
Dewey
297/9/1565
حقيقى اهل بيت رسول الله صلى ... کتاب کا نام:
السيّد طاهر المكّى مصنف:
تالیف مترجم:
۳۷۹ ڈاؤن لوڈز: ۶۳۰۹ مشاہدات:
Tuesday، 18 December 2012 تاریخ شمولیت:
Tuesday، 18 December 2012 آخرى اپ ڈيٹ:
۷۸ صفحات: ۱۷x۲۴ وزیری كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں
برچسب‌های این کتاب
keywords of this book

 خالص اسلامى اور قرآنى تصوارت وتعليمات كو ختم كرنے كيلئے سبائيوں نے اسلام كا جو نيا ايڈيشن تيار كيا اس ميں تمام تعليمات قرآن و حديث كے خلاف هيں ۔ چنانچه ان كا ايك عقيده يه هے كه اهلِ بيت سے حضرات ِ على وفاطمه و حسن و حسين رضى الله عنهم مراد هيں ۔ چونكه يه عقيدۀ فاسده نصوص قرآنى كے سراسر خلاف هے اس لئے اس كى ترديد وقت كى اهم ضرورت بھى هے اور مسلمانوں كى دينى خدمت بھى اور فاضل مؤلف نے اس خدمت كو بحسن و خوبى انجام ديا هے اور دلائلِ قرآنى و براهينِ سُنّت كى روشنى ميں يه ثابت كيا هے كه قرآنِ حكيم كى رُو سے اهل بيت كا مصداق اُمّهات المؤمنين هيں ۔
اس كے بعد ان پاكيزه هستيوں كے حالات بيان كر كے ضمنا بنات صالحات رسول كا تذكره بھى شامل هو جائے تاكه سبائيوں كے اس عقيدۀ باطله كى ترديد بھى هوجائے كه نبى كريم صلى الله عليه وسلم كى صرف ايك بيٹى تھى۔

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا