صفحہء اول عقائد العواصم من القواصم فى تحقيق مواقف الصحابة بعد وفاة النبى صلى الله عليه وسلم
10.81 MB
Dewey
297/4/1545
العواصم من القواصم فى تحقيق ... کتاب کا نام:
أبو بكر بن العربي المالكي مصنف:
محمد سليمان كيلانى (مولانا) مترجم:
۴۰۱ ڈاؤن لوڈز: ۶۵۷۶ مشاہدات:
Tuesday، 18 December 2012 تاریخ شمولیت:
Tuesday، 25 December 2012 آخرى اپ ڈيٹ:
۲۰۱ صفحات: ۱۷x۲۴ وزیری كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں
برچسب‌های این کتاب
keywords of this book

 العواصم من القواصم يعنى وه چيزيں جو ايمان كو توڑ ديتى هيں اور برباد كر ديتى هيں اسے محفوظ ركھنے والے حقائق
زير نظر كتاب علامه ابن العربى اندلسى كى هے جو كه دو جلدوں ميں مكمل هے اور يه موجوده رساله در اصل دوسرى جلد كى ايك فصل هے جس كو اصل بڑى كتاب جلد دوم ميں ص 98 سے ص193 تك ديكھا جا سكتاهے۔ اس فصل ميں صحابه كرام كے حالات بيان هيں۔ جس كے آٹھ عنوانات هيں جو كه درج ذيل هيں: قاصمه: وفات مصطفى صلى الله عليه وسلم ، قاصمه:شهادت عثمان رضى الله عنه، قاصمه:جنگ جمل ، قاصمه:جنگ صفين ، قاصمه التحكيم ، قاصمه:تواريخ كى كتابيں غلط هونے كى وجه كه وه بنو اُميه كے دور كے بعد مرتب هوئيں، قاصمه:حديث غدير خم اور شيعه كا اصحاب ثلاثه پر اعتراض ، قاصمه:سيدنا حسن كى صلح اور امير معاويه كے حق ميں دستبردارى ، قاصمه:سياسى فرقه بندى اسلام كى اجتماعيت كے بعد.

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا