صفحہء اول تاریخ اسلام قرآن اور فاروق اعظم رضى الله عنه
6.56 MB
Dewey
297/9/1513
قرآن اور فاروق اعظم رضى الله... کتاب کا نام:
مفتى عصمت الله مصنف:
تالیف مترجم:
۴۰۰ ڈاؤن لوڈز: ۶۷۱۰ مشاہدات:
Sunday، 01 July 2012 تاریخ شمولیت:
Monday، 03 September 2012 آخرى اپ ڈيٹ:
۹۰ صفحات: دستياب نهيں هے كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں

امير المؤمنين ، مراد پيغمبر سيدنا عمر فاروق رضى الله عنه كى شان اور آپ كى رائے كى موافقت ميں نازل هونے والى آيات اور ان كا تفصيلى پس منظر (15 آيات)
محدثين ومفسرين اور مؤرخين نے كتب تفاسير ، احاديث و تاريخ اسلامى ميں سيدنا عمر فاروق رضى الله عنه كے اوصاف و كمالات كے باب ميں اس وصف و كمال كونماياں اور امتيازى حيثيت سے بيان كيا هے .... بعض علماء نے اپنى كتب ميں "موافقات عمر " كے عنوان سے مستقل باب قائم كر كے آپ كى رائے كے موافقت ميں نازل شده آيات كو يكجا كر ديا هے ....جيسے تاريخ الخلفاء للسيوطى ... تحفة الاحباب.... الفاروق .... وغيره ان كتابوں ميں موافقات عمر كو اگر جھ يكجا كريا گيا هے ليكن (بقول مؤلف) الگ الگ هر آيت كے سياق و سباق اور نزول آيت سے متعلقه هر واقعه ....پس منظر بيان كرنے كى بجائے صرف اس كى طرف اشاره پر اكتفاء كيا گيا هے ..... موافقات كے بارے ميں مستند و معتبر كتب كے حواله جات سے كوئى مستقل رساله يا تصنيف (بقول مؤلف) اس وقت دستياب نهيں جو كه زير نظر كتا ب ميں جمع كر ديا گيا هے ۔
 

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا