صفحہء اول عقائد شيعه اثنا عشرى اور تحريف القرآن
1.81 MB
Dewey
297/4/1505
شيعه اثنا عشرى اور تحريف ال... کتاب کا نام:
محمد منظور نعمانى (مولانا) مصنف:
تالیف مترجم:
۴۲۷ ڈاؤن لوڈز: ۶۵۶۰ مشاہدات:
Sunday، 01 July 2012 تاریخ شمولیت:
Wednesday، 05 September 2012 آخرى اپ ڈيٹ:
۲۸ صفحات: دستياب نهيں هے كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں
برچسب‌های این کتاب

تحريف قرآن كا قائل هونا اس پر ايمان كے منافى هے
شيعه مذهب كا عقيده جو دين اسلام كى بنياد حفاظت قرآن كے بارے ميں هے كه :موجوده قرآن تحريف شده هے اور ان كا يه عقيده شروع سے چلا آ رها هے ۔ زير نظر رساله موجوده دو ر كے بعض علماء جو تقيه كرتے هوئے اپنے عقيده تحريف قرآن سے انكار كرتے هيں ان كا رد كرتے هوئے يه بتلايا گيا هے كه: اثنا عشرى مذهب كى بنيادى اور مستند كتابوں ميں شيعوں كے ائمه معصومين كے ارشادات اور ان كے اكابر و اعاظم علماء وجتهدين كى تصنيفات كے مطالعه كے بعد يه حقيقت آفتاب نصف النهار كى طرح سامنے آ جاتى هے كه شيعه اثنا عضريه كا عقيده يهى هے كه "نعوذ بالله" موجوده قرآن محرّف هے ۔
شيعه حضرات كے لئے ازروئے عقل بھى ممكن نهيں هے كه وه اس كو يقين كے ساتھ تحريف و تبديل سے محفوظ وه كتاب الله مان سكيں ، جو الله تعالٰى كى طرف سے سيدنا محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم پر نازل هوئى، خلفائے ثلاثه اور ان كے رفقاء تمام اكابر صحابه كے بارے ميں ان كے عقيده نے قرآن پر ايمان اُن كے لئے ناممكن بننا ديا هے لهذا اب جو شيعه مجتهدين تحريف كے عقيده كا انكار اور اهل سنت كى طرح ايمان كا اظهار كرتے هيں اس رويے كا سبب ان كا "تقيه " هے جو ان كے امام غائب كے ظهور كے وقت تك فرض و واجب هے ، اور اس كى واضح مثال ان كے مشائخ متقدمين هيں جن كا ذكر "فصل الخطاب" ميں شيعه عالم علامه نورى طبرسى نے مدعيان تحريف كى حيثيت سے كيا هے اور اسى طرح شيعه علماء متاخرين ميں ملا باقر مجلسى ، سيد نعمت الله الجزائرى ، علامه قزوينى شارح اصول كافى اور طبرسى جيسے شيعه علماء ان سب متقدمين شيعه كو اپنا مذهبى پيشوا مانتےهيں جو نه صرف تحريف قرآن كے قائل بلكه اس عقيده كے علمبردار هيں۔ اور جنهوں نے اس موضوع پر كتابيں لكھيں هيں ۔ حلانكه جو سخص تحريف قرآن كا عقيده ركھتا هو وه قرآن پر ايمان سے محروم هے اس كا شمار تو مومنين ميں نهيں هونا چاهئے ۔

 

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا