صفحہء اول تاریخ اسلام الله كى تلوار
27.54 MB
Dewey
297/9/1463
الله كى تلوار کتاب کا نام:
ابو زيد شبلى مصنف:
تالیف مترجم:
۲۵۶ ڈاؤن لوڈز: ۶۳۴۷ مشاہدات:
Sunday، 24 June 2012 تاریخ شمولیت:
Wednesday، 05 September 2012 آخرى اپ ڈيٹ:
۲۵۲ صفحات: دستياب نهيں هے كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں
برچسب‌های این کتاب
keywords of this book

 زير نظر تصنيف ميں ابو سليمان خالد بن وليد رضى الله عنه كى شخصيت پيدائش سے وفات تك، آپ رضى الله عنه كے اخلاقى وعملى كردار ، خاندانى وقار اور خلافت اسلاميه كے ليے خدمات كا بھرپور جائزه لينے كے ساتھ ساتھ آپ رضى الله عنه كى ذات پر اٹھائے جانے والے اعتراضات كا دفاعى انداز ميں جواب بھى خوب ديا هے ۔ نبى مكرم محمدرسول الله صلى الله عليه وسلم كى زبان مبارك سے خالد بن وليد رضى الله عنه كے جو فضائل بيان هوئے هيں وه بھى بيان كيئے هيں ۔
زير نظر كتاب سيدنا خالد بن وليد رضى الله عنه كى عسكرى زندگى كى تاريخ بھى هے اور اس حوالے سے مفيد تصاوير اور نقشے بھى شامل كيئے گئے هيں ۔ نسل نو كے لئے انتهائى مفيد كتاب جو ان كو دعوت وجهاد والے نبوى منهج پر چل كر دنيا ميں أپنا كوئى كردار ادا كرنے پر ابھارنے والى انتهائى خوبصورت كتاب ۔

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا