صفحہء اول عقائد وسيله احكام و انواع
2.03 MB
Dewey
297/4/1438
وسيله احكام و انواع کتاب کا نام:
محمد ناصر الدین آلبانی مصنف:
تالیف مترجم:
۲۸۸ ڈاؤن لوڈز: ۴۷۷۲ مشاہدات:
Sunday، 24 June 2012 تاریخ شمولیت:
Wednesday، 14 November 2012 آخرى اپ ڈيٹ:
دستياب نهيں هے صفحات: دستياب نهيں هے كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں
برچسب‌های این کتاب
keywords of this book

وسيله اور اس كے دينى حكم كے بارے ميں بڑا اضطراب و اختلاف تھا اور هے۔ كچھ لوگوں نے وسيله كے جائز هونے ميں ايسا غلو كيا كه الله كى بارگاه ميں اس كى بعض مخلوقات كو وسيله بھى جائز قرار دے ديا جن كى قرآن وسنت ميں كوئى حيثيت نهيں۔ مثلا اولياء كى قبريں، ان قبروں پر لگى هوئيں لوهے كى جالياں، قبر كى مٹى ، پتھر او رقبر كے قريب كا درخت ۔ اور يه هى نهيں بعض متاخرين نے تو غير الله سے استغاثه بھى جائز قرار دے ديا اور دعوىٰ يه كيا كه يه بھى وسيله هے ، حالانكه يه توحيد كى بنياد كے خلاف اور خالص شرك هے۔
مؤلف نے اس حوالے سے ابتداء كتاب ميں درج ذيل سوال اٹھائے اور پھر ان كا جواب ديا:
٭ وسيله كيا هے؟ ٭ وسيله كے انواع كيا هيں؟ ٭ وسيله كے بارے ميں جو آيات واحاديث وارد هيں ان كا معنى كيا هے؟ ٭ اسلام ميں وسيله كا صحيح حكم كيا هے؟ ٭ جائز وسيلے كون كون سے هيں اور ان كى اقسام؟ ٭ دنياوى اور شرعى وسائل ميں فرق؟ ٭ وسائل كى صحت اور مشروعيت معلوم كرنے كا طريقه؟
 

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا