صفحہء اول تاریخ اسلام صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
12.67 MB
Dewey
297/9/1277
صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کتاب کا نام:
سعید احمد اکبرآبادی مصنف:
تالیف مترجم:
۳۶۰ ڈاؤن لوڈز: ۶۶۲۷ مشاہدات:
Thursday، 22 September 2011 تاریخ شمولیت:
Wednesday، 25 January 2012 آخرى اپ ڈيٹ:
دستياب نهيں هے صفحات: دستياب نهيں هے كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں
برچسب‌های این کتاب
keywords of this book

خليفة الرسول سيّدنا ابو بكر صدّيق رضى الله عنه كا نهايت مفصل ومبسوط تذكره، حالات و سوانح، دينى وسياسى خدمات، كارناموں اور اخلاق ومكارم پر جامع اور تحقيقى كتاب
مولف نے مقدمه ميں سيرت ابوبكر صديق كے حوالے قديم وجديد تاليفات كا تذكره بھى كيا هے اور اپنى تحقيق كاوش كے تميزات كے حوالے سے تحرير فرماياكه: اس ميں شك نهيں كه الفضل للمتقدم كے مطابق ان سب حضرات كو خاكسار راقم الحروق پر شرف تقدم وفضيلت سبقت حاصل هے ليكن باايں همه سيرتِ صديق اكبر رضى الله عنه پر ايك ايسى كتاب كى ضرورت باقى تھى جس ميں تمام حالات وواقعات مستند حوالوں كے ساتھ درج هوں، جن روايات كو يوں هى جوں كا توں قبول نه كرليا گيا هو، بلكه علمى اصول تنقيد كى روشنى ميں ان پر بحث و گفتگو هو، جس ميں سيدنا ابو بكر كے روحانى اور مادّى دونوں قسم كے فضائل وكمالات يكساں طور پر اُجاگر كئے گئے هوں۔ سيرتِ صديق كے سلسله ميں جو بعض روايات مشهور چلى آرهى هيں ان كى تحقيق و تنقيح كى گئى هو۔ اور اس ذيل ميں جو بعض اهم مسائل پيدا هوئےان كا صحيح حل پيش كيا گيا هو اور جس ميں سيدنا ابوبكر رضى الله عنه سے متعلق غير صحيح واقعات سےحتى الوسع بچا گيا هو۔ زير نظر كتا ب اسى ضرورت كى تكميل كى غرض سے لكھى گئى هے۔
 

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا