صفحہء اول عقائد حقیقت خلافت و ملوکیت
16.72 MB
Dewey
297/4/1271
حقیقت خلافت و ملوکیت کتاب کا نام:
محمود احمد عباسی مصنف:
تالیف مترجم:
۱۱۷۵ ڈاؤن لوڈز: ۱۵۳۹۷ مشاہدات:
Thursday، 22 September 2011 تاریخ شمولیت:
Monday، 14 November 2011 آخرى اپ ڈيٹ:
دستياب نهيں هے صفحات: دستياب نهيں هے كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں
برچسب‌های این کتاب
keywords of this book

زير نظر كتاب مولانا ابو الاعلى مودودى صاحب كى كتاب "خلافت وملوكيت" كا رد هے ۔ ابتداء كتاب ميں خلافت اور ملوكيت كى جدا جدا تعريف باحواله ذكر كى هے۔ كتاب شروع سے ليكر آخر تك مودودى صاحب كى كتب ٍسے اقتباسات نقل كرنے كے بعد ان كا جواب ديا گيا هے ۔ جن ميں عثمان رضى الله عنه پر اعتراضات سے ليكر خلافت معاويه رضى الله عنه ويزيد كے متعلق جو كچھ كها گيا هے شامل هے۔ مؤلف كا كهنا هے كه "مولانا نے خليفه سوم كى قدح و مذمت ميں اقرباء نوازى اور بے جا تصرف بيت المال كے ان هى واهى اتهمات كا اعاده قدرے تفصيل سے كيا هے جو ان سے صديوں پهلے نهج البلاغه كے غالى مؤلف نے حضرت على رضى الله عنه سے خطبه قشقيه منسوب كرتے هوئے حضرت عثمان رضى الله عنه اور بنو اُميه كے بارے ميں بدكلامى كى تھى"۔

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا