صفحہء اول عقائد الاجوبة الكاملة فى الاَسوِلة الخامِلة يعنى بودے سوالوں كے كامل جوابات
2.44 MB
Dewey
297/4/1295
الاجوبة الكاملة فى الاَسوِلة... کتاب کا نام:
محمد قاسم نانوتوى مصنف:
تالیف مترجم:
۳۶۶ ڈاؤن لوڈز: ۵۸۹۲ مشاہدات:
Monday، 14 November 2011 تاریخ شمولیت:
Wednesday، 25 January 2012 آخرى اپ ڈيٹ:
دستياب نهيں هے صفحات: دستياب نهيں هے كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں

رساله هذا ميں شيعه حضرات كے پانچ سوالوں يا اعتراضات كا تفصيلى اور محققانه انداز ميں جواب اور اهل سنت كا موقف بيان كيا گيا هے، ذيل ميں رساله ميں مذكور سوال مختصرا ذكر كئے گئے هيں۔
1: مرثيه كے متعلق كه شيعه راگ سے نهيں سنتےبخلاف سنيوں كے كه صحيح مسلم كى حديث ميں هے كه: ..دو عورتيں نبى كريم صلى الله عليه وسلم كے پاس راگ گاتيں تھيں...۔ 2: معاويه بن ابو سفيان نے محمد بن ابى بكر رضى الله عنهم كو قتل كيا اور حمار كے شكم ميں ركھ كر ان كى لاش كو جلايا...۔3: حديث اعطيت فى على خمس...۔ 4: امام ابو حنيفه كهتے هيں كه شراب كا بينا جائز نهيں مگر به نيّت تقوى پى لے تو مضائقه نهيں پينا اور امامذ شافعى اھل حرام كى بيٹى كو باپ پر حلال كهتے هيں ۔
5: خانه كعبه ميں گريه وزارى و نوحه اور امام حسين رضى الله عنه كى سيَه پوشى كا غم ميں فرق۔ 6: حديث ميں هے كه هر بدعت گمراهى هے اور هر گمراهى كى راه جهنم هے ۔ اور تراويح جو كه عمر رضى الله عنه كے دور ميں شروع هوئى تھى وه بدعت نهيں ؟
 

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا