صفحہء اول فرقے اور اسلامی مذاہب قومی اسمبلی پاکستان میں قادیانی مقدمہ کی مکمل کارروائی
75.27 MB
Dewey
297/5/1593
قومی اسمبلی پاکستان میں قادی... کتاب کا نام:
قومی اسمبلی پاکستان مصنف:
تالیف مترجم:
۸۸۵ ڈاؤن لوڈز: ۸۸۱۹ مشاہدات:
Saturday، 26 January 2013 تاریخ شمولیت:
Sunday، 17 February 2013 آخرى اپ ڈيٹ:
۳۱۳۷ صفحات: دستياب نهيں هے كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں

قومی اسمبلی پاکستان سیکریٹریٹ کے ذرائع کے مطابق بھٹو دور میں 1974ء میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے سے متعلق پارلیمنٹ کے بند کمرے کا اجلاس تقریباً ایک ماہ سے زائد جاری رہا تھا۔ جس کے نتیجہ میں قادیانیوں کو ان کے کفریہ عقائد کی بناء پر پاکستان کی منتخب جمہوری حکومت نے متفقہ طور پر 7 ستمبر1974 کو انہیں غیر مسلم اقلیت قرار دیا اورآئین پاکستان کی شق 160(2) اور 260(3) میں اس کا اندراج کردیا۔ معاملے کی حساسیت کے پیش نظر بحث کا تمام ریکارڈ اسی وقت سیل کردیا گیا تھا۔ یہ شرط رکھی گئی تھی کہ اسے تیس سال سے کم کے عرصے میں اوپن نہیں کیا جائے گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان فہمیدہ مرزا نے اب اس وقت کی بحث کے ریکارڈ کو لائبریری میں رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ اسمبلی ترجمان نے بتایا کہ اس وقت بحث کا تمام ریکارڈ پرنٹنگ کے مراحل میں ہے اور جلد اسے لائبریری کا حصہ بنا دیا جائے گا۔ سرکاری سطح پر پہلی دفعہ شائع ہو گئی ھے، کتاب کا ایک ایک لفظ پڑھنے کے لائق ہے. اس کتاب کے تقریبا 21 حصے ہیں، اور اب یہی 21 حصوں پر مشتمل نسخہ ہم اردو منظر پر پیش کر رہے ہیں۔

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا