صفحہء اول عقائد شیعه شیعہ اور قرآن (تنبيه الحائرين)
8.55 MB
Dewey
297/45/1564/1564
شیعہ اور قرآن (تنبيه الحائر... کتاب کا نام:
محمد عبد الشكور لكھنؤى (مولانا)... مصنف:
تالیف مترجم:
۳۹۲ ڈاؤن لوڈز: ۸۲۹۰ مشاہدات:
Tuesday، 18 December 2012 تاریخ شمولیت:
Wednesday، 15 April 2015 آخرى اپ ڈيٹ:
۸۱ صفحات: ۱۷x۲۴ وزیری كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں
برچسب‌های این کتاب
keywords of this book

سوط العذاب على اعداء الكتاب يعنى قبلۀ شيعيان علامه سيد على حائرى مجتهد پنجاب كے وعظ موسومه "بمواعظ تحريف القرآن" كا جواب جس ميں حائرى صاحب نے تمهيد كے بعد يه بحث اٹھائى هے كه شيعوں پر يه بيجا الزام هے كه شيعوں كا ايمان قرآن شريف پر نهيں هوسكتا۔ كوئى شيعه تحريف قرآن كا قائل نهيں هے ، بلكه اهل سنت كى روايات سے تحريف قرآن ثابت هے لهذا مؤلف نے اس جواب كو ايك مقدمه اور دو بحثوں اور ايك خاتمه پر تقسيم كيا هے ، مقدمه ميں ان كى تمهيد كا جواب هے پهلى بحث ميں يه ثابت كيا هے كه بلا شك كسى شيعه كا ايمان قرآن مجيد پر نهيں هوسكتا ۔ جو شيعه ايمان بالقرآن كا دعوىٰ كرتا هے وه موافق اپنى مذهبى تعليم كے جھوٹ بولتا هے ۔ دوسرى بحث ميں يه ثابت كيا هے كه اهل سنت پر يه بهتان لگانا كه معاذ الله ان كى كسى روايت سے تحريف قرآن ثابت هوتى هے يه ايك ايسا سياه جھوٹ هے جو قيامت تك كبھى فروغ نهيں پا سكتا ۔ خاتمه ميں كچھ لطائف مذهب شيعه كے بيان كئے گئے هيں. 

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا