صفحہء اول فقہ اور اس کے اصول نفاذ شريعت اور فقه جعفريه
3.5 MB
Dewey
297/3/1553
نفاذ شريعت اور فقه جعفريه کتاب کا نام:
امان الله لك ايم اے مصنف:
تالیف مترجم:
۳۳۷ ڈاؤن لوڈز: ۵۹۳۲ مشاہدات:
Tuesday، 18 December 2012 تاریخ شمولیت:
Tuesday، 18 December 2012 آخرى اپ ڈيٹ:
۶۸ صفحات: دستياب نهيں هے كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں
برچسب‌های این کتاب

 1977ء ميں جب تحريك نظام مصطفى كے نتيجے ميں نظام مصطفى كى نفاذ كا اعلان كيا گيا تو اهل تشيع كى طرف سے فقه جعفريه كے الگ نفاذ كا مطالبه كيا گيا ، جس پر صاحب رساله نے پبلك لاء كے نفاذ كے ضمن ميں فقه جعفريه كى حقيقت بيان كرنا وقت كا تقاضا سمجھا ، زير نظر ايڈيشن ميں مؤلف نے فقه جعفريه كے وه حصے پيش كئے هيں جن كا تعلق پرائيويٹ لاء سے هے ۔ كتاب ميں سب سے پهلے مختصر تاريخ فقه جعفريه بيان كى گئ هے اس كے بعد درج ذيل عناوين پر بحث كى گئ هے : باب النكاح ، باب ستر عورت ، باب الحدود ، حد سرقه ، قطع اصابع كے حق ميں شيعه دلائل كا جائزه ، باب الزكوٰة ، عُشر۔ شيعه كتب كے حوالوں سے مزين كرنے كے بعد مؤلف نے كتاب كے آخر ميں شيعه كتب سے اصل صفحات كے عكس لگا دئے هيں جس سے كتاب كى اهميت ميں اضافه هو گيا هے ۔

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا