صفحہء اول تاریخ اسلام خلافت معاويه رضى الله عنه و يزيد
12.76 MB
Dewey
297/9/1500
خلافت معاويه رضى الله عنه و... کتاب کا نام:
محمود احمد عباسی مصنف:
تالیف مترجم:
۹۱۵ ڈاؤن لوڈز: ۹۹۷۶ مشاہدات:
Saturday، 30 June 2012 تاریخ شمولیت:
Thursday، 06 September 2012 آخرى اپ ڈيٹ:
۲۴۴ صفحات: دستياب نهيں هے كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں

اموى خلافت كا پس منظر، سيرة معاويه رضى الله عنه و يزيد بن معاويه ، حادثه كربلا و فتنه حرّه پر بے لاگ تحقيق و ريسرچ
اموى خلافت اپنے وقت (40-132ھ) ميں جيسى كامياب اور امت كے لئے موجب فوز و فلاح رهى حقائق تاريخ شاهد عادل هيں ۔ اس خلافت كے دوران دين خالص رها اور ايك صدى كے اندر اندر تين چوتھائى متمدن دنيا حلقه بگوش اسلام هوگئى ، ظاهرى و باطنى كوئى نعمت نه تھى جو امت مسلمه كو اس دور ميں ميسر نه آئى هو ، هر طرف مادى ترقياں ، روحانى بركتيں اورعلوم دينيه كى روز افزوں اشاعت تھى ، مسلمانوں كى تاريخ ميں اموى دور اپنى درخشانى و تابانى ميں هميشه مايه ناز اور موجب صد افتخار رهے گا ، كتاب الله و سنت رسول الله پر هي سب كا مدار تھا يهى وجه تھى كه اس دور ميں چند سياسى اختلافات و مناقشات كے باوجود كوئى مذهبى فرقه مسلمانوں ميں پيدا نه هو سكا۔ زير نظر كتاب ميں واقعات اور مستند روايات كى روشنى ميں ابتدائے عهد اموى كے حالات كو اجاگر كر كے صحيح صورت حال افراد ملت خصوصا نوجوانوں كےسامنے پيش كيا گيا هے تاكه غلط فهمياں جو وضعى روايات كى بناء پر عام طور سے پھيلى هوئى هيں دور هو كر مسلمانوں كے دلوں ميں محبت و الفت كے وه جذبات بيدار هوں جو "انما المؤمنون اخوة " كا تقاضا هے اور اسلاف كرام كے سياسى مناقشات كو مذهبى رنگ دے كر بد گوئى اور سب و شتم كو اب جبكه نا قابل ترديد حقائق سے صحيح صورت حال كا بين طور سے انكشاف هو گيا ختم كر ديا جائے ، اس خصوص ميں بھى محترم امام شيعه اسمٰعيليه كى زريں مثال شمع هدايت هے جنهوں نے واشگاف الفاظ ميں صاف كهديا كه " خليفه سوم كى شهادت كے وقت كامل اتحاد رها كوئى اختلاف نه تھا ، سيدنا على رضى الله عنه خلفائے ثلاثه سے پورا تعاون كرتے رهے۔ خلافت كا كوئى سوال نه اٹھايا جب انھوں نےهي نه اٹھايا تو هم بھى كيون اٹھائيں جب وه ان كا احترام كرتے تھے تو هم كيوں نه كريں" ۔
 

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا