صفحہء اول تاریخ اسلام سيّدنا معاويه رضى الله عنه اور تاريخى حقائق
19.48 MB
Dewey
297/9/1498
سيّدنا معاويه رضى الله عنه ا... کتاب کا نام:
محمد تقی عثمانی مصنف:
تالیف مترجم:
۳۲۶ ڈاؤن لوڈز: ۶۶۸۲ مشاہدات:
Saturday، 30 June 2012 تاریخ شمولیت:
Wednesday، 05 September 2012 آخرى اپ ڈيٹ:
۳۰۱ صفحات: دستياب نهيں هے كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں

سيدنا معاويه رضى الله عنه ان جليل القدر صحابه ميں سے هيں جو كتابت وحى كے فرائض انجام ديئے سيدنا على رضى الله عنه كى شهادت كے بعد ان كا دور حكومت تاريخ اسلام كے درخشاں زمانوں ميں سے هے جس ميں اندرونى طور پر امن واطمينان كا دور دوره بھى تھا اور ملك سے باهر دشمنوں پر مسلمانوں كى دھاك بيٹھى هوئى تھى ليكن سيّدنا معاويه رضى الله عنه كے مخالفين نے ان پر اعتراضات والزامات كا كچھ اس انداز سے انبار لگايا هے كه تاريخ اسلام كا يه تابناك زمانه سبائى پروپيگنڈے كے گرد و غبار ميں روپوش هو كر ره گيا هے ۔ انھى اعتراضات كى ايك صورت مولاناسيد ابو الاعلى مودوى كى كتاب " خلافت و موكيت" هے جس ميں سيدنا معاويه رضى الله عنه پر عائد كئے گئے اعتراضات كو مرتب طريقه سے يكجا كر ديا گيا تھا ، جس كے جواب ميں مؤلف كے لكھے گئے ايك سلسله مضامين جو نو قسطوں ميں شائع هوا ان كا مجموعه زير نظر كتاب هے ۔ كتاب كے آخر ميں مولوى محمود اشرف صاحب كا سيرت ومناقب سيدنا معاويه رضى الله عنه كے موضوع پر حسن و خوبى اور سليقه كے ساتھ ايك جامع مضمون پيش كيا گيا هے ۔ گويا كه يه كتاب سيدنا معاويه رضى الله عنه كى سيرت ، فضائل و مناقب، آپ كے عهد حكومت كے حالات اور آپ پر مخالفين كے تمام بے جا الزامات كا مدلل جواب هونے كے ساتھ ساتھ مشاجرات صحابه كے مسئله ميں اهل سنت كا معتدل موقف بھى دلائل كے ساتھ واضح كرتى هے ۔ الله تعالٰى اس كتاب كو شكوك و شبهات كے ازاله كا سبب بنائے ۔ 

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا