صفحہء اول عقائد الشيعه واهل بيت
61.23 MB
Dewey
297/4/1491
الشيعه واهل بيت کتاب کا نام:
احسان الهی ظهیر مصنف:
تالیف مترجم:
۴۵۸ ڈاؤن لوڈز: ۷۶۰۹ مشاہدات:
Saturday، 30 June 2012 تاریخ شمولیت:
Tuesday، 25 December 2012 آخرى اپ ڈيٹ:
۴۹۷ صفحات: دستياب نهيں هے كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں
برچسب‌های این کتاب
keywords of this book

صحابہ کرام ، اہل بیت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ایک مؤمن کے دل کا جزو لا ینفک رها هے او ر ہے اور رهے گا۔ لیکن مسائل کی شروعات تب ہوئی جب ایک طبقے کی طرف سے نہ صرف صحابہ کرام پر دشنام طرازی کا بازار گرم کیا گیا بلکہ اہل بیت کی محبت کا ڈھنڈورا پیٹتے ہوئے ایسا طرز عمل اختیار کیا جو خود اہل بیت کے نقطہ نظر ہی کے خلاف تھا ۔
شيعه حضرات نے اصحاب رسول رضوان الله عليهم سے شديد بغض ركھتے هوئے اپنے ائمه كى تعليمات كو بھى پس پشت ڈال ديا هے حالانكه وه ان كى معصوميت كا عقيده ركھتے هيں اور يه بات خو ان كى اپنى كتابوں سے ثابت هے اس سلسلے ميں شيعوں نے اپنے ائمه كے تمام تعلقات اور رشته داريوں كو فراموش كر ديا جو صحابه كرام كے آپس ميں تھے۔ زیر مطالعہ کتاب مؤلف نے شیعہ حضرات کےدلفریب نعرے اہل بیت سے محبت کا خوب خوب پول کھولا ہے۔ علامہ صاحب نے شیعہ کے نامور علماء کی کتابوں کے حوالے دیتے ہوئے خلفائے راشدین کے بارے میں ان کے مؤقف پر تفصیلی روشنی ڈالی ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ شیعیت کا اندرون کتنا تاریک ہے ۔ علاوہ ازیں علامہ صاحب نے اپنے مخصوص انداز میں اہل بیت کی طرف منسوب شیعہ حضرات کے جھوٹوں کا پردہ فاش کرتے ہوئے متعہ کے بارے میں قیمتی آراء کا اظہار کیا گیا ہے۔ کتاب کے آخر میں شيعه حضرات كى معتبر حوالوں کے ساتھ ثابت کیا گیا ہے کہ شیعہ نہ صرف تمام اہل بیت اور صحابہ کرام کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں بلکہ اس کا تختہ مشق خود رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس بھی ہے۔ شيعه حضرات نه صرف اپنے ائمه كے خلاف هيں بلكه وه تو اهل بيت كو گالياں تك ديتے هيں اور انبياء و رسل كى توهين بھى كرتے هيں زير نظر كتاب اس حوالے سے اهل سنت كے هاتھوں ميں ايك ٹھوس دليل اور روشنى كا مينار هے ۔ يه وه لوگ هيں جو كتاب الله اور سنت رسول صلى الله عليه وسلم كے ماننے والے اور صحابه كرام سے محبت كرنے والے ، سلف صالحين كے پيروكار اور انهى كے نقش قدم پر چلنے والے هيں ، اور انهى كے دستور پر عمل پيرا هيں ۔
 

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا