صفحہء اول تاریخ اسلام سيدنا حسين بن على رضى الله عنه
1.4 MB
Dewey
297/9/1481
سيدنا حسين بن على رضى الله ع... کتاب کا نام:
ضياء الرحمن فاروقى مصنف:
تالیف مترجم:
۴۹۸ ڈاؤن لوڈز: ۷۰۲۵ مشاہدات:
Monday، 25 June 2012 تاریخ شمولیت:
Tuesday، 25 December 2012 آخرى اپ ڈيٹ:
۸ صفحات: دستياب نهيں هے كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں
برچسب‌های این کتاب

 زير نظر رساله مختصر مگر جامع ونافع هے ۔ جس كے پڑھنے كے لئے وقت تھوڑا صرف كركے معلومات زياده حاصل كي جا سكتى هيں۔
سيدنا حسين ، سيدنا على اور سيده فاطمه رضى الله عنهم كے دوسرے صاجزادے تھے ۔ آپ رضى الله عنه سے نبى كريم صلى الله عليه وسلم كو سيده فاطمه اور حسن رضى الله عنه كى طرح بے انتها محبت تھى ۔ نبى كريم صلى الله عليه وسلم ان كو كبھى گود ميں اٹھاتے كبھى كندھے پر بٹھاتے كبھى هونٹوں پر بوسه ديتے كبھى چومتے ۔ زير نظر رساله ميں آپ رضى الله عنه كى ولادت ، نكاح ، اولاد ، نبى كريم صلى الله عليه وسلم كے آپ كے متعلق فرامين ، حضرت حسين عهد خلفاء ثلاثه رضى الله عنهم ميں,خطبات ميں سے چند اقتباسات ، شهادت كے روز خطبه، واقعه كربلا كى تفصيل، اهل بيت كے شهيد هونے والے افراد، سيدنا حسين رضى الله عنه كے صفات وكمالات ، ذريعه معاش ، سخاوت ودريا دلى، سيدنا حسين رضى الله عنه كے بعض افوال ذريں ، اور آخر رساله ميں سيدنا حسين اور خاندان نبوت كے بارے ميں اهل سنت والجماعت كا موقف بيان كيا گيا هے ۔

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا