صفحہء اول تاریخ اسلام شان عثمان ذى النورين رضى الله عنه
3.73 MB
Dewey
297/9/1471
شان عثمان ذى النورين رضى الل... کتاب کا نام:
محمد عبد الستار تونسوى (مولانا)... مصنف:
تالیف مترجم:
۳۴۴ ڈاؤن لوڈز: ۶۱۵۵ مشاہدات:
Sunday، 24 June 2012 تاریخ شمولیت:
Wednesday، 05 September 2012 آخرى اپ ڈيٹ:
۳۲ صفحات: دستياب نهيں هے كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں

ايسے احسان فراموش ، اهل اسلام كهلانے والے بھى اس دنيا ميں موجود هيں جو سيد المرسلين امام الانبياء صلى الله عليه وسلم كى رسالت ونبوت پر ايمان كا دعوىٰ بھى كرتے هيں اور آپ صلى الله عليه وسلم كے خلفاء اور رفقاء جاں نثاروں اور رات دن كے خدمت گزاروں پر سبّ وتبرّا اور لعن وطعن كرنے ميں اپنا فضل وكمال سمجھتے هيں اور بھولے بھالے ساده لوح مسلمانوں كو اپنے اس فتنه ميں شريك وشامل هونے كى دعوت ديتے پھرتے هيں۔ زير نظر رساله سيدناعثمان ذى النورين رضى الله عنه كى شان ميں هے جس ميں امام مظلوم ثالثِ خلفاء راشدين المهديين دامادِ سيد المرسلين كى عزت و عظمت اور فضيلت و مَنقبت اور حقّانيتِ خلافت اور خليفه راشد كے مناقب وفضائل كے دلائل شيعه حضرات كى معتبر كتابوں سے ثابت كيا گيا هے ۔ جن كے بارے ميں متواتر احاديث ميں وارد هے كه جناب رسول الله صلى الله عليه وسلم نے ان كو كئى بار جنتى هونے كى بشارتيں ديں ۔ 

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا