صفحہء اول تاریخ اسلام شان فاروق اعظم رضى الله عنه
4 MB
Dewey
297/9/1470
شان فاروق اعظم رضى الله عنه کتاب کا نام:
محمد عبد الستار تونسوى (مولانا)... مصنف:
تالیف مترجم:
۳۱۶ ڈاؤن لوڈز: ۶۱۵۳ مشاہدات:
Sunday، 24 June 2012 تاریخ شمولیت:
Wednesday، 14 November 2012 آخرى اپ ڈيٹ:
۳۲ صفحات: دستياب نهيں هے كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں
برچسب‌های این کتاب

جس ميں سيدنا عمرفاورق خليفه ثانى رضى الله عنه كے فضائل ومناقب كى عزت وعظمت اور حقانيتِ خلافت اور سيدنا على المرتضىٰ رضى الله تعالىٰ عنه اوران كى آل و اولاد سے محبّت و الفت كو كتب معتبره شيعه كے پندره حوالوں سے ثابت كيا گيا هے۔
يه حقيقت كسى مسلم وغير مسلم سے مخفى نهيں كه خليفه ثانى كى سروفروشانه كوششوں اور مخلصانه محمنت وكاوش اور والهانه وفادارى وجاں نثارى اور مجاهدانه عرق ريزى وجاں فشانى سے چار دانگِ عالم ميں اسلام كا بول بالا هو گيا جس نے الله اور اس كے رسول صلى الله عليه وسلم كے دشمنوں كى تمام طاقتوں كو كَچل كر ركھ ديا ۔ جن كے حسنِ تدبير اور مومنانه فراست و بصيرت سے ايك هزار چھتيس شهر اور ان كے مضافات فتح كيے گئے ۔ ان مفتوحه علاقوں ميں آپ كے انتظام سے چار هزار مساجد پنچ وقته نماز كے ليے اور نوسو جامع مسجديں تيار هوئيں ۔ سيدنا عمر رضى الله عنه نے اسلام كو قيصر و كسرىٰ يهود و نصارىٰ، مجوس و مشركين سب پر غلبه عطاء فرمايا جس كا خود شيعه حضرات كى معتبر كتابوں ميں اعتراف واقرار ثابت هے ۔
 

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا