صفحہء اول تاریخ اسلام سيدنا بلال حبشى اور عبد الله ابن ام مكتوم رضى الله عنهما
3.11 MB
Dewey
297/9/1467
سيدنا بلال حبشى اور عبد الله... کتاب کا نام:
محمد عاشق الهى بلند شهرى ‌(مول... مصنف:
تالیف مترجم:
۳۹۹ ڈاؤن لوڈز: ۷۲۳۸ مشاہدات:
Sunday، 24 June 2012 تاریخ شمولیت:
Wednesday، 05 September 2012 آخرى اپ ڈيٹ:
۵۴ صفحات: دستياب نهيں هے كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں

سيدنا بلال بن رباح حبشى رضى الله عنه بڑے مشهور صحابى هيں۔ مكه ميں مسلمان هوئے اور اسلام قبول كرنے پر بڑى بڑى تكليفيں كافروں نے ان كو پهنچائيں جن كا انهوں نے جوانمردى كے ساتھ مقابله كيا، مؤذن رسول هاشمى صلى الله عليه وسلم هونے كے ساتھ ساتھ هر وقت حاضر خدمت رهنے والے تھے مؤلف كے مطابق اخراجات نبوى صلى الله عليه وسلم كا انتظام بھى انهى كے سپرد تھا۔ مؤلف نے سيدنا بلال رضى الله عنه كے حالات زندگى ساده اور سليس اردو زبان ميں معتبر كتابوں سے اخذ كر كے لكھے هيں۔
نيز آخر ميں خاتم الأنبياء صلى الله عليه وسلم كے دوسرے مؤذن سيدنا عبد الله بن ام مكتوم رضى الله عنه كے سوانح بھى تفسير وحديث كى مستند و معتبر كتب سے اخذ كركے سپر د قلم كئے هيں۔
سيدنا عبد الله بن ام مكتوم رضى الله عنه بڑے درجه كے صحابى هيں، آپ سابقين اولين ميں سے هيں اور ام المؤمنين خديجه رضى الله عنها كے ماموں زاد بھائى هيں۔ آپ مهاجرين اولين ميں سے تھے۔
 

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا