صفحہء اول عقائد توحيد اسماء و صفات
7.58 MB
Dewey
297/4/1447
توحيد اسماء و صفات کتاب کا نام:
محمد صالح العثیمین مصنف:
عبد الله ناصر رحمانى مترجم:
۹۶۱ ڈاؤن لوڈز: ۹۲۰۸ مشاہدات:
Sunday، 24 June 2012 تاریخ شمولیت:
Wednesday، 05 September 2012 آخرى اپ ڈيٹ:
۶۲ صفحات: دستياب نهيں هے كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں
برچسب‌های این کتاب
keywords of this book

الله تعالٰى كے اسماء وصفات كے متعلق انتهائى اهم بنيادى اور زريں قواعد پر مشتمل فضيلة الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمه الله كى كتاب "القواعد المثلى فى الاسماء والصفات" كا اردو ترجمه هے،يه كتاب اسماء وصفات كے باب ميں سلف صالحين كے عقيده پر مشتمل هے، اس ميں اسماء وصفات كے تعلق سے انتهائى اهم قواعد، اور بهت سے علمى نكات ذكر هوئے هيں، خاص طور پر قرآن وحديث ميں وارد الله تعالٰى كى صفتِ معيت اور اس كى دونوں قسموں معيتِ خاصه اور معيتٍِ عامه كا منهج اهل السنة والجماعة سلف صالحين كى روشنى بڑى نفيس بحث كى گئى هے۔ اس كے ساتھ ساتھ اس نافع كتاب ميں فرقِ باطله معطله، مشبهه ،حلوليه اور قائلين وحدة الوجود كا انتهائى قوى اور ملل رد كيا گيا هے۔ كتاب كے اجمالى مضامين درج يه هيں:٭ الله تعالٰى كے اسماء (ناموں) كے سلسله ميں (چھ) قواعد ۔٭ الله تعالٰى كى صفات پر ايمان لانے كے (سات) قواعد ۔ ٭ الله تعالٰى كے اسماء وصفات كے متعلق (چار ) قواعد۔ ٭ اهل تأويل كے چند شبهات اور ان كا ازاله۔ 

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا