صفحہء اول عقائد اهل سنت فكر و تحريك
3.3 MB
Dewey
297/4/1421
اهل سنت فكر و تحريك کتاب کا نام:
محمد عبد الهادي المصري مصنف:
حامد محمود مترجم:
۳۵۲ ڈاؤن لوڈز: ۷۹۰۷ مشاہدات:
Thursday، 21 June 2012 تاریخ شمولیت:
Thursday، 06 September 2012 آخرى اپ ڈيٹ:
۳۷۵ صفحات: دستياب نهيں هے كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں
برچسب‌های این کتاب
keywords of this book

  زير نظر اهل سنت فكر و تحريك فتاوىٰ امام ابن تيميه كى روشنى ميں
حديث رسول صلى الله عليه وسلم كے يه امت تهتر فرقوں ميں بٹے گى اور ايك كے سوا سب جهنم ميں جائيں گے صحابه نے پوچھا وه كون آپ نے فرمايا "جواس راستے پر هوگا جو آج ميرا اور ميرے صحابه كاهے"۔ چنانچه وهى هوا، اور امت ، رسول اكرم صلى الله عليه وسلم كى رحلت كے بعد فرقوں ميں بٹنے لگى۔ خواهشات و آراء كى كشش سے لوگ حق سے دور هٹتے چلے گئے وقت گزرنے كے ساتھ جهالت بھى بڑھتى گئى اور يوں مختلف مذهب اور مسلك نظر آنے لگ۔ بدعات اور نظريات كى بھر مار هوگئى۔ لوگ صراط مستقيم سے هٹنے لگے۔ ليكن اس كے ساتھ ساتھ فرقه ناجيه كا علم بھى سربلند رها اور ايك پل بھى سرنگوں نه هونے پايا۔ هر دور ميں لوگ اس "جماعت" سے وابسته رهے جو رسول برحق اور صحابه كرام كے راستے پر گامزن تھى۔ اسى سے تابعين، تبع تابعين اور سلف صالحين پيوسته رهے۔ راه حق پر گامزن اس جماعت نے زمان ومكان سے بالاتر هو كر هميشه اپنا وجود برقرار ركھا۔ زير نظر كتاب ميں مؤلف نے حاملين اسلام كے جاده حق پر اس سفر كا تاريخى جائزه ليا هے،اور اس كے امتيازات اور اس جائزے كے تحقيقى نتائج ذكر كئے هيں۔
كتاب كا اجمالى خاكه درج ذيل هے:
باب اول : اهلسنت والجماعت كى تاريخ ، تعريف وابتداء
اس باب ميں تين فصليں هيں: ٭ فصل اول : تاريخ انحراف۔ ٭ فصل دوم:ضرورى تعريفات۔ ٭ فصل سوم: اهلسنت والجماعت كے نام كى ابتداء۔
باب دوم: اهلسنّت كے امتيازات ص123
اس باب ميں دس فصليں هيں: ٭ فصل اول: اهلسنّت كا نصوص كے قبول وفهم ميں منهج۔ ٭ فصل دوم: اهلسنّت كے عمومى اوصاف اور خدوخال۔ ٭ فصل سوم: اخلاق وسلوك كى بابت اهلسنّت كے خصائص۔ ٭ فصل چهارم: اهلسنّت كے متفق عليه اصول۔ ٭ فصل پنجم: وه مسائل جن ميں اهلسنّت كے هاں اختلاف كيا جاسكتا هے۔ ٭ فصل ششم: مفارقين اهلسنّت والجماعت كى عمومى صفات۔ ٭ فصل هفتم: مخالفين اهلسنّت كا حكم۔ ٭ فصل هشتم: اهلسنّت والجماعت كى مخالف بدعات كے بارے ميں اهلسنّت والجماعت كا موقف۔ ٭ فصل دهم: هل بدعات سے اهلسنت والجماعت كا رويه۔
باب سوم: اس باب ميں تين فصليں هيں:
٭ فصل اول: نتائج كى تحقيق (جوكه دوسرے باب كى نهايت مختصر تلخيص هے) ۔٭ فصل دوم: فرقه ناجيه كو پيش آنے والے مراحل اور حالات۔ ٭ فصل سوم: موجوده صورت حال..... ايك جائزه۔
اختتام ميں يه كها گيا هے: كه ائنده كے لئے اهل سنت والجماعت كے اهداف اور منزل مقصود پر پهنچنے كے لئے كيا كرنا چاهيے۔

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا