صفحہء اول قرآن کریم اور اسکے علوم ترجمهء فرمان على پر ايك نظر
3.35 MB
Dewey
297/1/1297
ترجمهء فرمان على پر ايك نظر... کتاب کا نام:
محمد یوسف لدھیانوی مصنف:
تالیف مترجم:
۳۵۷ ڈاؤن لوڈز: ۷۶۶۵ مشاہدات:
Monday، 14 November 2011 تاریخ شمولیت:
Monday، 14 November 2011 آخرى اپ ڈيٹ:
دستياب نهيں هے صفحات: دستياب نهيں هے كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں
برچسب‌های این کتاب

1326هجري اور 1905ء كےو لگ بھگ ايك شيعه عالم سيد فرمان على شاه صاحب كا ترجمه قرآن كريم مع فوائد تفسيريه مطبع نظامى سے شائع هوا۔ چند سال پهلے جناب سيّد نجم الحسن كراروى (پشاور) كى نظر ثانى اور اصلاح وترميم كے بعد دوباره شائع هوا هے ۔ ترجمه ميں بهت سى باتيں ايسى هيں جو كے شيعه كے عقائد كو واضح كرتى هيں حالانكه:--- نظر ثانى كى ضرورت كے حوالے سے كراروى صاحب كهتے هيں كه "علامه موصوف نے لازما ترجمه كرتے وقت تفاسير محمد وآل محمد اور ان كے پاكيزه ارشادات كو سامنے ركھا هو گا .....ليكن بعض مقامات پر حواشى ميں تسامحات هو گئے هيں..."۔ اور شيعه مسلك ميں اخفاء وتقيه كى خاص اهميت هے ۔ اس لئے فاضل ترجمه نگار نے اپنے مسلك كے اكابر كى هدايت كے مطابق اخفاء وتقيه كى كوشش كى هے اس كے باوجود نوك قلم پر بعض ايسى چيزيں آگئى هيں۔ جن ميں اخفا وتقيه كى احتياط ملحوظ نهيں ره سكى اور اصل عقيده كا اظهار كسى نه كسى طرح هو كر رها ، موصوف كى ايسى نگارشات كا استيعاب تو طويل بھى هے اور غير ضرورى بھى، زير نظر كتاب ميں بطور نمونه قرآن كريم سے بد اعتمادى كے بارے ميں موصوف كے خيالات ذكر كئےهيں اور اس انداز سے اس ان خيالات كا رد كيا هے كه جس سے يه واضح هو گيا هے كه شيعه تحريف قرآن كے قائل هيں، اور قرآن كريم كو غلط مانتے هيں۔ نيز حضرات صحابه كرام اور اهل بيت رضوان الله عليهم كے دشمن هيں۔

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا