صفحہء اول عقائد شیعه مذھب شیعہ از خواجہ محمد قمرالدین مع تحفہ حسینیہ-ج1
14.43 MB
Dewey
297/45/1564/1262
مذھب شیعہ از خواجہ محمد قمرا... کتاب کا نام:
علامه ابو الحسنات محمد اشرف سيا... مصنف:
تالیف مترجم:
۵۰۱ ڈاؤن لوڈز: ۹۹۰۳ مشاہدات:
Friday، 16 September 2011 تاریخ شمولیت:
Tuesday، 01 September 2015 آخرى اپ ڈيٹ:
۷۲۲ صفحات: دستياب نهيں هے كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں
Other volumes of this book

1957ء ميں خواجه قمر الدين صاحب نے رسالة مذهب شيعه تصنيف كيا جس كا جواب شيعه عالم علامه محمد حسين ڈهكو نے سوله سال كى تحقيق كے بعد تنزيه الاماميه (صفحات 170) كے نام سے ديا اور اس كو اپنا لا جواب شاهكار دينے لگے نتيجتاً مولانا ابو الحسنات محمد اشرف سيالوي نے اس كا مسكت جواب تين جلدوں ميں تحفه حسينيه كےنام سے ديا.
زير نظر كتاب ميں مسلك حق كى حقانيت كو اس طرح اجاگر كيا گيا هے كه جس كے بعد شكوك وشبهات كا گردو غبار آفتابِ حقيقت كے چهره سے هٹ گيا اور اوهام و وساوس كى سياه گھٹائيں صداقت كے مهر نيم روز كے آگے سے چھٹ گئيں اور كتاب الله اورعترت واهل بيت كا اصلى مذهب ومسلك اور متحده ومتفقه نظريه وعقيده هر ايك منصف مزاج اور سليم العقل مسلمان پر واضح اور روشن هو گيا.

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا