صفحہء اول عقائد يهوديت اور شيعيت كے مشتركه عقائد
1.21 MB
Dewey
297/4/1495
يهوديت اور شيعيت كے مشتركه ع... کتاب کا نام:
ابو عدنان سهيل مصنف:
تالیف مترجم:
۳۸۹ ڈاؤن لوڈز: ۶۲۸۶ مشاہدات:
Saturday، 30 June 2012 تاریخ شمولیت:
Tuesday، 16 October 2012 آخرى اپ ڈيٹ:
۳۷ صفحات: دستياب نهيں هے كتاب كا سائز:
Urdu اصل زبان:
Source:
سوشل نیٹ ورکس کو ارسال کریں

پيش نظر كتاب ميں مؤلف نے "يهوديت" اور " شيعيت" كا باهمى موازنه كرتے هوئے ، ثانى الذكر كو يهوديت كا چربه اور اس كى ايك نقاب بتايا هے ۔ اور بطور ثبوت دلائل قرآن مجيدكى آيات بھى پيش كى هيں ۔اس سلسلے ميں مؤلف نے يه وضحات كى هے كه "اهل تشيع" كو "يهود" كى ايك شاخ ماننے اورانهيں ايك هى سكے كے دورخ تسليم كرنے مؤلف منفرد نهيں بلكه صديوں قبل اندلس كے مشهور عالم دين " ابن عبد ربه" اپنى كتاب "العقد الفريد" ميں اس حقيقت كى تصديق كر چكے هيں ، انهوں نے بھى يهوديوں اور شيعوں كے درميان عقائد كى مماثلت اور مشابهت كى نشان دهى كى تھى ، اس طرح عصر حاضر كے ايك محقق اور عالم دين ڈاكٹر محمد يوسف نگرامى نے اپنى كتاب "الشيعة فى الميزان" ميں يهود و روافض كے درميان فكرى مشابهت بيان كى هے مؤلف نے مقدمه ميں امور مشابه كا خلاصه پيش كرنے كے بعد اس موضوع پر تفصيل اور دلائل سے مزين گفتگو كى هے ۔

  • فى الوقت اس كتاب كى فهرست دستياب نهيں هے.
اس كتاب كے بارے ميں كوئى نوٹ نهيں هے
  • يه كتاب فى الوقت ديگر زبانوں ميں دستياب نهيں هے.
اس کتاب کے بارے میں آپکى رائے

آپ کا نام :

براہ مہربانی اپنا نام یا لقب لکھيں اپنے نام کے لئے ایک لفظ درج کریں اپنا نام کے لئے 60 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں

ای میل ایڈریس :

ای میل درست نہیں ہےاپنا ای میل درج کریں

شرح کتاب :

اپنى رائے يهاں پر ٹائپ كيجئے :
 
اپنے تاثرات درج کریں آپ کے تبصرے کے لئے ایک لفظ درج کریں آپ اپنے تبصرہ میں 1000 حروف تک استعمال کر سکتے ہیں .
باکس میں اینٹی سپیم کوڈ درج کریں:
security
سیکورٹی باکس میں ظاہر کوڈ درج کریں.سیکورٹی کوڈميں صرف ہندسےشامل ہيں اور حروف شامل نہیں ہے
ناقابل خواندگی حالت میں تصویر پر یا یہاں کلک کریں





اس کتاب کے لئے کوئی تبصرہ نہیں، یا منتظم نے ابھی تک كوئى تبصره تصدیق نہیں كيا