زير نظر رساله مولانا حق نواز جھنگوى كى ايك تقرير كى تحرير ى شكل هے جو انھوں نے بروز جمعرات يكم جون 1988ء ميں جامعه بهلويه ۔ شجاع آباد ، ملتان ميں جامعه كے سالانه اجتماع ميں كى، اس ميں انھوں اپنا درد دل سامعين كے سامنے ركھا كه شيعه حضرات كس طرح صحابه كرام ، امهات المؤمنين اور صحابيات كو ننگى اور غليظ گالياں ديتے هيں جس سے بقول مقرر ان كے كافر هونے ميں شك نهيں ره جاتا ، مقرر نے ان كا علاج صحابه كى توهين كا دفاع كيسے كئے جائے اس مضمون كو واضح كيا ۔